Bihar بِہَار

بہار پولیس سوالوں کے کٹھگھرے میں –  پولیس کے سامنےکنہیا کمار کے قافلہ پر پھر ایک بار جان لیو حملہ

Advertisement

بہار پولیس سوالوں کے کٹھگھرے میں       !     پولیس کے سامنےکنہیا کمار کے قافلہ پر پھر ایک بار جان لیو حملہ

بہار میں بکسر اور آرا کے راستہ میں ایک بار پھر کنہیا کمار کے قافلہ پر جان لیوا حملہ ہوا واضح ہو کہ کنہیا کمار ان دنوں بہار کے مختلف اضلاع کا دورہ کر رہے اور جگہ جگہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں اسی دوران ان پر بار بار حملہ بھی ہو رہے ہیں اس حملہ کو لگاکر ان پر آٹھویں بار حملہ ہو چکا ہے اور یہ حملہ پولیس کے سامنے کا ہے اس جان لیوا حملہ کے بعد کنہیا نے پریس سے کہا کہ ہم اس حملہ کے بعد بھی رکنے والے نہیں ہیں ہم اپنا کام جاری رکھیں گے کیونکہ ہم گاندھی کو ماننے والے ہیں جو امن کو چاہتے ہیں.

Advertisement
😃+

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

اپ یڈ بلاکر کو ہٹا کر ہمارے ویب سائٹ کو دیکھئے