Education & Career تَعْلِیم اور کَیْرِیَر

اے ایم پی کی جانب سے اتر پردیش میں ایک ریاستی سطح پر اولیمپیاڈ کا انعقاد

Advertisement

اے ایم پی اترپردیش یونٹ ریاستی سطح پر عام بیداری مقابلہ بنام "نالج پرو” کا انعقاد عمل میں لا رہی ہے۔ یہ مقابلہ کسی بھی تعلیمی بورڈ کی *VIII IX & X* درجات کے طلبہ کے لئے مختص ہے۔ یہ ایک ریاستی سطح کا اولمپیاڈ ہے جس میں ہمہ اقسام کے ایک سے زیادہ انتخابی سوالات (Multiple Choice Questions) پوچھے جائینگےـ

یہ اولمپیاڈ طلبہ کیلئے ریاست کے مختلف اضلاع کے مابین مسابقتی امتحان میں شامل ہو کر اعلیٰ نمبرات حاصل کر اپنی خود اعتمادی بڑھانے کا ایک بہترین موقع ہے۔

*سب سے زیادہ نمبرات حاصل کر جیتنے والے 10 امیدواروں کو انعامات دیے جائینگے اور حصہ لینے والے طلبہ کو ای ـ سرٹیفکیٹ عطا کیے جائینگے ـ*

Advertisement

*داخلہ فیس:* مفت
*طریقہ داخلہ:* آن لائن
*آن لائن رجسٹریشن کی ابتداء :* 17 اکٹوبر 2020
*رجسٹریشن کی آخری تاریخ:* 6 نومبر 2020
*داخلہ کے لئے اہلیت:* 8، 9، 10 جماعت کے طلبہ

*مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں :*
https://ampindia.org/olympiad

 

*نوٹ:*
صرف اتر پردیش کے طلبہ مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں۔

😃+

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

اپ یڈ بلاکر کو ہٹا کر ہمارے ویب سائٹ کو دیکھئے